
ری پبلکن پارٹی صدر ٹرمپ کے ساتھ کیوں کھڑی ہے؟
نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن نے صدر ٹرمپ کے انتخابی نتائج تسلیم نہ کرنے کو باعثِ شرمندگی قرار دیا ہے۔ مگر ری پبلکن پارٹی کے اہم رہنما صدر ٹرمپ کے ساتھ کھڑے ہیں اور ایک ایسی قانونی جنگ میں ان کی حمایت کرتے نظر آ رہے ہیں جس میں صدر کا جیتنا مشکل نظر آ رہا ہے۔ تفصیلات اس ویڈیو میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2JZIFI5
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2JZIFI5
0 Response to "ری پبلکن پارٹی صدر ٹرمپ کے ساتھ کیوں کھڑی ہے؟"
Post a Comment