
بائیڈن نے حکومت سازی کی تیاری شروع کر دی، ترجیحات کا اعلان
بائیڈن اور ہیرس نے ایک ویب سائٹ متعارف کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ حکومت ملنے کے بعد ان کی پہلی ترجیح کرونا وائرس، معیشت، موسمیاتی تبدیلی اور نسل پرستی سے نمٹنا ہو گا۔ ویب سائٹ کو 'بائیڈن ہیرس صدارتی منتقلی' کا نام دیا گیا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3pa7KjQ
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3pa7KjQ
0 Response to "بائیڈن نے حکومت سازی کی تیاری شروع کر دی، ترجیحات کا اعلان"
Post a Comment