زمبابوے نے پاکستان کو کامیابی کے 135 رنز کا ہدف دیا۔ میزبان ٹیم نے ہدف 16ویں اوور میں ہی دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ حیدر علی نے 66 رنز جب کہ بابر اعظم نے 51 رنز بنائے۔
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3leub4Q
0 Response to "زمبابوے کو شکست، ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان کی ناقابلِ شکست برتری"
0 Response to "زمبابوے کو شکست، ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان کی ناقابلِ شکست برتری"
Post a Comment