-->
دورۂ نیوزی لینڈ: پاکستانی اسکواڈ سے کئی سینئر کھلاڑی آؤٹ، جونیئرز کی انٹری

دورۂ نیوزی لینڈ: پاکستانی اسکواڈ سے کئی سینئر کھلاڑی آؤٹ، جونیئرز کی انٹری

فاسٹ بالر محمد عامر، تجربہ کار آل راؤنڈر شعیب ملک اور مڈل آرڈر بلے باز اسد شفیق اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام رہے۔ اسکواڈ میں کئی ایسے کھلاڑی بھی موجود ہیں جو پہلی مرتبہ اسکواڈ میں شامل کیے گئے ہیں۔

from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/35jL4FU

0 Response to "دورۂ نیوزی لینڈ: پاکستانی اسکواڈ سے کئی سینئر کھلاڑی آؤٹ، جونیئرز کی انٹری"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3