
جو بائیڈن کا قوم سے خطاب
منگل کو ہونے والے امریکی انتخابات کے بعد ہفتے کو جب بائیڈن کی جیت واضح ہوئی تو انہوں نے ریاست ڈیلاویئر کے شہر ولمنگٹن میں اپنی جماعت کی نائب صدارتی امیدوار کاملا ہیرس کے ہمراہ قوم سے خطاب کیا۔ انہوں کہا کہ وہ تمام امریکیوں کے صدر ہیں اور وہ امریکہ کو ایک بار پھر دنیا بھر میں قابلِ احترام بنائیں گے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Idt3zV
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Idt3zV
0 Response to "جو بائیڈن کا قوم سے خطاب"
Post a Comment