-->
کیا بچوں سے سیاست پر گفتگو کرنی چاہیے؟

کیا بچوں سے سیاست پر گفتگو کرنی چاہیے؟

آج کل ٹی وی پر سیاسی ٹاک شوز دیکھنا اور حالات حاضرہ پر بحث کرنا ہر گھر میں عام بات بن چکی ہے۔ کیا بچوں کو سیاست سے دور رکھنا چاہیے یا نہیں اور کس عمر میں ان سے اس موضوع پر بات کرنی چاہیے؟ دیکھیے عمران جدون کی اس رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/39tzElz

Related Posts

0 Response to "کیا بچوں سے سیاست پر گفتگو کرنی چاہیے؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3