-->
امید ہے جو بائیڈن افغان امن معاہدے کو برقرار رکھیں گے: طالبان

امید ہے جو بائیڈن افغان امن معاہدے کو برقرار رکھیں گے: طالبان

طالبان کے دوحہ میں سیاسی دفتر کے ترجمان محمد نعیم نے کہا ہے کہ امریکہ اور طالبان کے درمیان ہونے والا معاہدہ افغانستان اور امریکہ دونوں ہی کے مفاد میں ہے۔ ان کے بقول اس معاہدے پر اسی طرح عمل درآمد ہونا چاہیے جس پر فریقین نے اتفاق کیا تھا۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Ij6PN7

Related Posts

0 Response to "امید ہے جو بائیڈن افغان امن معاہدے کو برقرار رکھیں گے: طالبان"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3