بائیڈن نے رون کلین کو وائٹ ہاؤس کا چیف آف اسٹاف مقرر کر دیا
بائیڈن نے کہا کہ کلین کے وسیع تجربے اور تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کی صلاحیت کی مجھے وائٹ ہاؤس میں ضرورت ہے۔ کیوں کہ ہمیں ایک بحران کا سامنا ہے اور یہ لوگوں کو متحد کرنے کا وقت ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2UlRDRS
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2UlRDRS
0 Response to "بائیڈن نے رون کلین کو وائٹ ہاؤس کا چیف آف اسٹاف مقرر کر دیا"
Post a Comment