-->
کتے سے کھیلتے ہوئے جوبائیڈن کی ٹانگ میں فریکچر

کتے سے کھیلتے ہوئے جوبائیڈن کی ٹانگ میں فریکچر

امریکہ کے نو منتخب صدر کے معالج کا کہنا ہے کہ جو بائیڈن کو آئندہ کئی ہفتوں تک اپنی دائیں ٹانگ میں خصوصی جوتا پہننا ہوگا۔ تاکہ وہ جلد صحت یاب ہو سکیں۔ کیوں کہ ان کی دائیں ٹانگ میں دو ہڈیوں میں اپنے ایک کتے سے کھیلتے ہوئے معمولی فریکچر آئے ہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3fNEFq9

Related Posts

0 Response to "کتے سے کھیلتے ہوئے جوبائیڈن کی ٹانگ میں فریکچر"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3