
سب سے زیادہ ون ڈے میچز میں امپائرنگ کا ریکارڈ علیم ڈار کے نام
تینوں طرز کی کرکٹ میں سب سے زیادہ 387 بین الاقوامی میچز میں امپائرنگ کا اعزاز بھی علیم ڈار کے باعث ہے جب کہ گزشتہ سال دسمبر میں اُنہوں نے سب سے زیادہ ٹیسٹ میچز میں امپائرنگ کے فرائض سرانجام دینے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کیا تھا۔
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3efV0D0
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3efV0D0
0 Response to "سب سے زیادہ ون ڈے میچز میں امپائرنگ کا ریکارڈ علیم ڈار کے نام"
Post a Comment