
بائیڈن حکومت کی خارجہ پالیسی کیا ہو گی؟
امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈن کی ترجیحات صدر ٹرمپ سے کتنی مختلف ہوں گی اور اقتدار سنبھالنے کے بعد جو بائیڈن اگر صدر ٹرمپ کے فیصلوں کو بدلیں گے تو کیا اس سے امریکی خارجہ پالیسی کے تسلسل اور استحکام کو نقصان پہنچے گا؟ جانتے ہیں تجزیہ کار کامران بخاری سے وی او اے کے اسد اللہ خالد کی گفتگو میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2GQovz6
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2GQovz6
0 Response to "بائیڈن حکومت کی خارجہ پالیسی کیا ہو گی؟"
Post a Comment