فغان عہدیداروں کا کہنا ہے کہ، ہلاک ہونے والے صحافی الیاس داعی اور ان کے بھائی صوبائی دارالحکومت لشکرگاہ میں پریس کلب جا رہے تھے، جب ایک دھماکہ ہوا جس سے ان کی کار تباہ ہو گئی۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2IBghv9
0 Response to "امریکی میڈیا کیلئے کام کرنے والا افغان صحافی بم دھماکے میں ہلاک"
0 Response to "امریکی میڈیا کیلئے کام کرنے والا افغان صحافی بم دھماکے میں ہلاک"
Post a Comment