-->
امریکی انتخابی نتائج اور قانونی چیلنجز

امریکی انتخابی نتائج اور قانونی چیلنجز

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اب تک صدارتی انتخابات میں جو بائىڈن سے شکست تسلیم نہیں کی ہے۔ ان کی انتخابی مہم نے کچھ دوسری ریاستوں کی طرح اب ریاست پینسلوینیا میں بھی عدالت کا رخ کیا ہے۔ امریکہ کی موجودہ سیاسی صورتِ حال جانیے اس رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3ptdfKv

Related Posts

0 Response to "امریکی انتخابی نتائج اور قانونی چیلنجز"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3