
آسٹریا: ویانا میں دہشت گردوں کا حملہ، دو شہری اور ایک حملہ آور ہلاک
فائرنگ کے واقعے کے بعد پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں کا محاصرہ کرنے کے بعد شہریوں کو گھروں میں ہی رہنے کی ہدایت کی ہے۔ آسٹریا کے وزیرِ داخلہ نے واقعے کو دہشت گردی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ آسٹریا کے لیے ایک بُرا دن ہے۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/32aHGLE
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/32aHGLE
0 Response to "آسٹریا: ویانا میں دہشت گردوں کا حملہ، دو شہری اور ایک حملہ آور ہلاک"
Post a Comment