
صدارتی انتخابات کے بعد حلف برداری تک کے مراحل
تین نومبر کو امریکہ کی تمام 50 ریاستوں میں قائم مختلف الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے ذریعے ووٹر اپنا حقِ رائے دہی استعمال کرتے ہیں۔ لیکن ووٹرز براہِ راست اپنے من پسند اُمیدوار کو ووٹ کاسٹ نہیں کرتے بلکہ ایسے الیکٹرز کو ووٹ دیتے ہیں جو بعد میں الیکٹورل کالج کے ذریعے اُمیدوار کو ووٹ دیتے ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/35Wwa7K
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/35Wwa7K
0 Response to "صدارتی انتخابات کے بعد حلف برداری تک کے مراحل"
Post a Comment