زمبابوے نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 156 رنز بنائے۔ پاکستان نے 19ویں اوور میں ہدف حاصل کر لیا۔ بابر اعظم کو شاندار اننگز کھیلنے پر مین آف دی میچ کا اعزاز دیا گیا۔
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2GCKtpc
0 Response to "پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے زمبابوے کو شکست دے دی"
0 Response to "پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے زمبابوے کو شکست دے دی"
Post a Comment