-->
پی ایس ایل 5 کے آخری مرحلے کی تیاریاں مکمل

پی ایس ایل 5 کے آخری مرحلے کی تیاریاں مکمل

کرونا کی وبا کے باعث ملتوی ہونے والا پاکستان سپر لیگ فائیو کا آخری مرحلہ ہفتے سے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہو رہا ہے۔ پلے آف مرحلے میں تین میچز کھیلے جائیں گے جب کہ فائنل بھی 17 نومبر کو کراچی میں ہی کھیلا جائے گا۔ ان میچز کے بارے میں مزید جانتے ہیں نوید نسیم کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/35sl3Es

Related Posts

0 Response to "پی ایس ایل 5 کے آخری مرحلے کی تیاریاں مکمل"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3