-->
مسجد الحرام کے دروازے سے تیز رفتار کار کی ٹکر

مسجد الحرام کے دروازے سے تیز رفتار کار کی ٹکر

سعودی شہری سیکیورٹی بیریئر کو توڑتا ہوا تیز رفتار گاڑی لے کر آگے بڑھتا چلا گیا۔ تیز رفتار کار سے مسجد الحرام کے جنوبی دروازے سے ٹکر ماری۔ پولیس نے کار سوار کو حراست میں لے لیا۔

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3mE6NOz

0 Response to "مسجد الحرام کے دروازے سے تیز رفتار کار کی ٹکر"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3