
'افغانوں سے متعلق پاک امریکہ سمجھوتے کی مزاحمت کریں گے'
افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ افغان قیامِ امن کی کوششوں میں پاکستان کا کردار سمجھتے ہیں لیکن ان کے نزدیک امن زیادہ اہم چیز ہے اور افغانستان سے متعلق امریکہ اور پاکستان کے درمیان سمجھوتہ ایک الگ چیز، جس کی افغان مزاحمت کریں گے۔ سابق افغان صدر کی وی او اے کی عائشہ تنظیم کے ساتھ گفتگو۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/31Oqk77
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/31Oqk77
0 Response to "'افغانوں سے متعلق پاک امریکہ سمجھوتے کی مزاحمت کریں گے'"
Post a Comment