
آئی سی سی کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کرانے کے لیے پھر سرگرم
آئی سی سی کی جانب سے تمام رُکن ممالک کو ایک سوالنامہ بھیجا گیا ہے جس میں تجاویز طلب کی گئی ہیں کہ اگر کرکٹ، اولمپک مقابلوں میں شامل ہوتا ہے تو انہیں اپنے ممالک اور اولمپک منتظمین کی جانب سے کتنی آمدنی کی توقع ہے۔
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3kEy5DL
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3kEy5DL
0 Response to "آئی سی سی کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کرانے کے لیے پھر سرگرم"
Post a Comment