
اپنے ذاتی اسکول کی مالک امریکی بچی
کرونا وبا کے باعث تعلیمی اداروں کی بندش کی وجہ سے زیادہ تر بچے آن لائن تعلیم کی طرف آ گئے لیکن اس طریقۂ تعلیم کے اپنے الگ مسائل ہیں۔ ایک امریکی بچی کو بھی اپنے گھر میں پڑھنے میں دشواری ہوئی تو مالی وسائل کی کمی کے باوجود والدین نے بچی کے لیے ایک منفرد اسکول بنا ڈالا۔ مزید تفصیلات اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3kSg59r
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3kSg59r
0 Response to "اپنے ذاتی اسکول کی مالک امریکی بچی"
Post a Comment