
بین الافغان مذاکرات کے افغان معاشرے پر کیا اثرات ہوں گے؟
افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات جاری ہیں جب کہ افغان شہری یہ جاننے کے متنظر ہیں کہ دونوں فریقین کے درمیان جب بھی کوئی معاہدہ ہوگا، وہ افغانستان میں کیا تبدیلیاں لائے گا؟ کیا 19 برس کے دوران حاصل کی گئی آزادیاں اور حقوق محفوظ رہیں گے؟ کیا خواتین کے حقوق کا تحفظ ہوگا؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3l7WPEz
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3l7WPEz
0 Response to "بین الافغان مذاکرات کے افغان معاشرے پر کیا اثرات ہوں گے؟"
Post a Comment