-->
امریکہ میں ڈاک کے ذریعے ووٹ کیسے ڈالا جاتا ہے؟

امریکہ میں ڈاک کے ذریعے ووٹ کیسے ڈالا جاتا ہے؟

امریکی انتخابات 2020 میں ڈاک کے ذریعے ووٹ ڈالنے کا موضوع خاصی اہمیت اختیار کر چکا ہے۔ کیوں کہ صدر ٹرمپ اس طریقۂ انتخاب پر تحفظات کا اظہار کر رہے ہیں جب کہ جو بائیڈن اس کے حامی ہیں۔ امریکہ میں ڈاک کے ذریعے ووٹ ڈالنے کا طریقہ کیا ہے اور 'میل اِن بیلٹس' پر اعتراضات کیوں ہیں؟ دیکھیے اس ایکسپلینر میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2GKNi7a

Related Posts

0 Response to "امریکہ میں ڈاک کے ذریعے ووٹ کیسے ڈالا جاتا ہے؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3