
امریکی انتخابات: کرونا وبا کے انتخابی مہم پر اثرات
امریکہ میں صدارتی انتخابات کی مہم پر بھی کرونا وائرس کا موضوع حاوی ہے اور دیگر مسائل ثانوی حیثیت اختیار کر گئے ہیں۔ کرونا وائرس نے امریکہ کی سیاست پر کیا اثر ڈالا ہے؟ جانیے وائس آف امریکہ کی کیرولین پرسوٹی سے ارم عباسی کی گفتگو میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3jH14pz
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3jH14pz
0 Response to "امریکی انتخابات: کرونا وبا کے انتخابی مہم پر اثرات"
Post a Comment