-->
نیوزی لیںڈ: رگبی کا میچ تماشائیوں کی موجودگی میں کرانے کا اعلان

نیوزی لیںڈ: رگبی کا میچ تماشائیوں کی موجودگی میں کرانے کا اعلان

نیوزی لینڈ کی رگبی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ آکلینڈ کے ایڈن پارک اسٹیڈیم میں آل بلیکس اور ویلابیس کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں تماشائیوں کو گراؤنڈ میں داخلے کی اجازت دی جائے گی۔

from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3jyoT3u

Related Posts

0 Response to "نیوزی لیںڈ: رگبی کا میچ تماشائیوں کی موجودگی میں کرانے کا اعلان"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3