
امریکہ: 'تشدد روکنے کے لیے ہمیشہ بہت کم پیسہ خرچ کیا گیا'
امریکی سیکیورٹی اداروں نے خبردار کیا ہے کہ انتخابات کے قریب مقامی انتہاپسند گروہوں کے حملوں کا خطرہ بڑھ رہا ہے۔ امریکہ میں سفید فام قوم پرستی اور انتہاپسند گروہوں کی موجودگی نیا مسئلہ نہیں۔ مگر ماہرین کا کہنا ہے کہ اس مسئلے پر زیادہ توجہ نہیں دی گئی۔ مزید جانیے رینڈ کارپویشن کی محقق ہیدر ولیمز سے۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3j7uPQ0
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3j7uPQ0
0 Response to "امریکہ: 'تشدد روکنے کے لیے ہمیشہ بہت کم پیسہ خرچ کیا گیا'"
Post a Comment