
قطر کی آسٹریلیا جانے والی پرواز میں خواتین کی زبردستی تلاشی پر معذرت
حکومتی بیان کے مطابق حکام کو کچرے کے اندر پلاسٹک کی تھیلی میں لپٹا ہوا ایک نومولود بچہ ملا تھا۔ ایئر پورٹ پر فوری تلاشی کا فیصلہ اس لیے کیا گیا تا کہ اس جرم کو انجام دینے والے فرار نہ ہو سکیں۔
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3mAT3UZ
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3mAT3UZ
0 Response to "قطر کی آسٹریلیا جانے والی پرواز میں خواتین کی زبردستی تلاشی پر معذرت"
Post a Comment