
آرٹیفشل انٹیلی جنس کی مدد سے دانتوں کا علاج
امریکہ میں سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں پاکستانی سائنس دان کامیابی کی نئی اونچائیوں کو چھو رہے ہیں۔ ملیے آنشومن اپٹے کی اس رپورٹ میں پاکستانی سائنس دان وردہ انعام سے جن کی کمپنی 'اوور جیٹ' آرٹیفشل انٹیلی جنس کی مدد سے دانتوں کے علاج میں انقلابی تبدیلیاں لا رہی ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2SgkZAe
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2SgkZAe
0 Response to "آرٹیفشل انٹیلی جنس کی مدد سے دانتوں کا علاج"
Post a Comment