
بیس ہزار کے قریب ملازمین کو کرونا ہو چکا ہے: ایمیزون
دنیا کی مشہور آن لائن کمپنی ایمیزون کی رپورٹ کے مطابق اس کے 13 لاکھ 70 ہزار فرنٹ لائن ملازمین جن میں امریکہ کی گروسری اسٹور چین، ہول فوڈز کے ملازمین بھی شامل ہیں میں بیماری کا تناسب اندازوں سے کم رہا۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/36ruGnx
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/36ruGnx
0 Response to "بیس ہزار کے قریب ملازمین کو کرونا ہو چکا ہے: ایمیزون"
Post a Comment