-->
عرب ممالک میں فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ

عرب ممالک میں فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ

فرانس میں پیغمرِ اسلام کے توہین آمیز خاکوں کی اشاعت اور صدر ایمانوئل میخواں کی جانب سے خاکوں کے دفاع کے بعد کئی عرب ملکوں میں فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم شروع ہو گئی ہے۔ دوسری جانب فرانس نے عرب ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم کو ختم کریں۔​

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/35G5Z58

Related Posts

0 Response to "عرب ممالک میں فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3