-->
امریکی انتخابات، ماحولیاتی تبدیلیاں اور نوجوان ووٹر

امریکی انتخابات، ماحولیاتی تبدیلیاں اور نوجوان ووٹر

امریکہ میں نوجوانوں کے ووٹ ڈالنے کی شرح دیگر گروپس کے مقابلے میں سب سے کم ہے۔ اس سال کے صدارتی انتخابات میں نوجوان ووٹرز ماحولیاتی تبدیلیوں کے معاملے پر آواز بلند کر رہے ہیں۔ ری پبلکن اور ڈیموکریٹک جماعت کے حامی نوجوان ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے کارروائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2IgkBQn

Related Posts

0 Response to "امریکی انتخابات، ماحولیاتی تبدیلیاں اور نوجوان ووٹر"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3