
'کیا آپ سیکولر ہو گئے؟' بھارت میں گورنر کے طنز پر تنازع
مہاراشٹرا کے گورنر نے اپنے ایک خط میں وزیرِ اعلیٰ کو عبادت گاہوں کو کھولنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ یہ المیہ ہے کہ ایک طرف حکومت شراب خانے اور ریستوران کھول رہی ہے لیکن دوسری طرف ہمارے دیوی دیوتا اب بھی بند ہیں۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3nZbl3p
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3nZbl3p
0 Response to "'کیا آپ سیکولر ہو گئے؟' بھارت میں گورنر کے طنز پر تنازع"
Post a Comment