
طالبان اورافغان فورسز میں جھڑپیں امن معاہدے کے لیے خطرہ ہیں: زلمے خلیل زاد
زلمے خلیل زاد کا یہ بیان اتوار کو افغانستان کے صوبے غور میں ہونے والے ایک خودکش کار بم دھماکے کے بعد سامنے آیا ہے۔ حملے میں کم از کم 13 افراد ہلاک جب کہ 100 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2T76Fub
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2T76Fub
0 Response to "طالبان اورافغان فورسز میں جھڑپیں امن معاہدے کے لیے خطرہ ہیں: زلمے خلیل زاد"
Post a Comment