-->
بنکاک میں ایمرجنسی اٹھا لی گئی، مظاہرین کا وزیرِ اعظم کو تین روز میں استعفے کا الٹی میٹم

بنکاک میں ایمرجنسی اٹھا لی گئی، مظاہرین کا وزیرِ اعظم کو تین روز میں استعفے کا الٹی میٹم

تھائی لینڈ میں ایمرجنسی کا اعلان ایسے موقع پر کیا گیا تھا جب ایک روز قبل بنکاک میں جمہوریت کی یادگار کے سامنے ہزاروں مظاہرین شریک تھے اور انہوں نے بادشاہ ماہا وجیرا لونگ کورن اور اہلِ خانہ کے قافلے کے سامنے 'ہنگر گیم سیلوٹ' کیا تھا۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/31wzlBq

Related Posts

0 Response to "بنکاک میں ایمرجنسی اٹھا لی گئی، مظاہرین کا وزیرِ اعظم کو تین روز میں استعفے کا الٹی میٹم"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3