
افغانستان میں موسیقاروں کا مستقبل کیا ہو گا؟
ایک ایسے وقت میں جب طالبان اور افغان حکومت افغانستان کے سیاسی مستقبل کے لیے کسی سمجھوتے پر پہنچنے کی کوششوں میں ہیں، مختلف شعبہ ہائے زندگی سے منسلک افراد اس بات پر پریشان ہیں کہ کل کا افغانستان کیسا ہو گا؟ ان ہی لوگوں میں کئی افغان موسیقار بھی شامل ہیں۔ موسیقاروں کو ڈر ہے کہ اگر طالبان اقتدار میں آتے ہیں تو انہیں اس کی قیمت اپنے فن کو خیر باد کہہ کر چکانی پڑے گی۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2TuN07G
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2TuN07G
0 Response to "افغانستان میں موسیقاروں کا مستقبل کیا ہو گا؟"
Post a Comment