
امریکہ: سمندری طوفان 'زیٹا' سے تباہی
گزشتہ روز امریکی ریاست لوزیانا سے ٹکرانے والا سمندری طوفان 'زیٹا' جمعرات کی صبح کمزور پڑ گیا تاہم بارشوں اور تیز ہواؤں کے باعث لوزیانا میں املاک کو نقصان پہنچا ہے۔ کئی علاقوں میں بجلی کا نظام بھی درہم ہو گیا جب کہ کئی شہری محفوظ مقامات کی طرف منتقل ہو گئے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/37TfujN
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/37TfujN
0 Response to "امریکہ: سمندری طوفان 'زیٹا' سے تباہی"
Post a Comment