
پاکستان میں ہر سطح پر مثبت ماحول دیکھا: عبداللہ عبداللہ
افغانستان کی قومی مفاہمت کی اعلیٰ کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے رواں ہفتے پاکستان کا تین روزہ دورہ کیا۔ اس سے قبل وہ کئی بار پاکستان کے دورے کی دعوت ٹھکرا چکے تھے۔ وائس آف امریکہ کی عائشہ تنظیم سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ حالات نے ان کا ذہن بھی تبدیل کر دیا ہے۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3ip12lj
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3ip12lj
0 Response to "پاکستان میں ہر سطح پر مثبت ماحول دیکھا: عبداللہ عبداللہ"
Post a Comment