-->
بھارت: حزب المجاہدین کے سربراہ سید صلاح الدین سمیت 18 افراد دہشت گرد قرار

بھارت: حزب المجاہدین کے سربراہ سید صلاح الدین سمیت 18 افراد دہشت گرد قرار

بھارت کی وزارتِ داخلہ نے حزب المجاہدین کے سربراہ سید صلاح الدین، داؤد ابراہیم کی ڈی کمپنی کے فنانسر چھوٹا شکیل اور انڈین مجاہدین کے بانی ریاض بھٹکل سمیت دیگر افراد کو دہشت گرد قرار دیا ہے۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2J88TaZ

0 Response to "بھارت: حزب المجاہدین کے سربراہ سید صلاح الدین سمیت 18 افراد دہشت گرد قرار"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3