-->
جنگ بندی کی اپیل مسترد، آذربائیجان اور آرمینیا کی جھڑپوں میں 100 سے زیادہ ہلاکتیں

جنگ بندی کی اپیل مسترد، آذربائیجان اور آرمینیا کی جھڑپوں میں 100 سے زیادہ ہلاکتیں

آذربائیجان کے صدر الہام الیو نے اعلان کیا ہے کہ اُن کی فوج اُس وقت تک لڑائی جاری رکھے گی جب تک آرمینیا کے فوجی مکمل طور پر متنازع علاقے ناگورنو کاراباخ سے انخلا نہیں کر لیتے۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/34tuuBZ

0 Response to "جنگ بندی کی اپیل مسترد، آذربائیجان اور آرمینیا کی جھڑپوں میں 100 سے زیادہ ہلاکتیں"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3