
ہو سکتا ہے دنیا کی 10 فی صد آبادی کرونا سے متاثر ہو چکی ہو: ڈبلیو ایچ او
اس اندازے کے مطابق 76 کروڑ افراد کرونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں یہ تعداد رپورٹ ہونے والے کیسز سے 20 گنا زیادہ ہے۔ ایجنسی کے مطابق اب بھی دنیا کے 90 فی صد افراد کرونا سے متاثر ہو سکتے ہیں۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/36ASINd
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/36ASINd
0 Response to "ہو سکتا ہے دنیا کی 10 فی صد آبادی کرونا سے متاثر ہو چکی ہو: ڈبلیو ایچ او"
Post a Comment