-->
بھارت کے سابق وزیر خارجہ جسونت سنگھ چل بسے

بھارت کے سابق وزیر خارجہ جسونت سنگھ چل بسے

نئی دہلی کے آرمی اسپتال کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا کہ جسونت سنگھ 25 جون سے اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ جہاں اُنہیں عارضہ قلب اور سر میں لگنے والی چوٹ کے باعث داخل کیا گیا تھا۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2HsoHo6

Related Posts

0 Response to "بھارت کے سابق وزیر خارجہ جسونت سنگھ چل بسے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3