-->
افغان مذاکرات: 'فریقین کے درمیان بنیادی نوعیت کے اختلافات ہیں'

افغان مذاکرات: 'فریقین کے درمیان بنیادی نوعیت کے اختلافات ہیں'

طالبان اور افغان حکومت کے درمیان بین الافغان امن مذاکرات دوحہ میں شروع ہو گئے ہیں۔ طالبان کی مذاکراتی ٹیم کی قیادت مولوی عبدالحکیم جب کہ افغانستان کی قومی مفاہمت کی اعلٰی کونسل کے سربراہ محمد معصوم استنکزئی افغان حکومت کے وفد کی سربراہی کر رہے ہیں۔ دوحہ میں اس وقت کیا ہو رہا ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3hu0dqU

Related Posts

0 Response to "افغان مذاکرات: 'فریقین کے درمیان بنیادی نوعیت کے اختلافات ہیں'"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3