-->
اسرائیل: کرونا وائرس کے باعث دوبارہ لاک ڈاؤن

اسرائیل: کرونا وائرس کے باعث دوبارہ لاک ڈاؤن

اسرائیل میں کرونا وائرس کی دوسری لہر کے باعث ملک بھر میں تین ہفتوں کے لیے لاک ڈاؤن نافذ کر دیا ہے۔ لاک ڈاؤن سے قبل اسرائیل میں کیسز کی یومیہ تعداد تقریباً پانچ ہزار تک پہنچ گئی تھی۔ ملک بھر میں پھیلنے والے وائرس سے سب سے زیادہ انتہائی قدامت پسند فرقوں کے یہودی اور عرب اسرائیلی متاثر ہوئے ہیں۔

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3mGT1vs

Related Posts

0 Response to "اسرائیل: کرونا وائرس کے باعث دوبارہ لاک ڈاؤن"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3