-->
چین کے ساتھ سرحد پر صورتِ حال خطرناک ہے: بھارتی آرمی چیف

چین کے ساتھ سرحد پر صورتِ حال خطرناک ہے: بھارتی آرمی چیف

بھارتی آرمی چیف نے چین کے ساتھ سرحدی صورتِ حال کا جائزہ لینے کے بعد کہا ہے کہ اہلکاروں کا مورال بلند ہے اور وہ کسی بھی چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔ ان کےبقول توقع رکھتے ہیں کہ چین کے ساتھ بات چیت کے ذریعے اختلافات کا حل تلاش کر لیں گے۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/31Vw7bi

Related Posts

0 Response to "چین کے ساتھ سرحد پر صورتِ حال خطرناک ہے: بھارتی آرمی چیف"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3