
ٹرمپ اور بائیڈن کی انتخابی مہم کتنی مختلف ہے؟
ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جو بائیڈن کرونا وائرس کی وجہ سے کچھ عرصہ پہلے تک تو انٹرنیٹ کے ذریعے ہی بیشتر ایونٹس کر رہے تھے۔ لیکن اب انہوں نے عوامی رابطے بڑھا دیے ہیں۔ صدر ٹرمپ پہلے ہی سے جلسے کر رہے ہیں۔ دونوں امیدواروں کا پیغام اور انتخابی حکمت عملی ایک دوسرے سے کتنی مختلف ہے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/32owHhX
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/32owHhX
0 Response to "ٹرمپ اور بائیڈن کی انتخابی مہم کتنی مختلف ہے؟"
Post a Comment