-->
صدر ٹرمپ نے معمولی ٹیکس ادا کرنے کی رپورٹ کو جعلی خبر قرار دے دیا

صدر ٹرمپ نے معمولی ٹیکس ادا کرنے کی رپورٹ کو جعلی خبر قرار دے دیا

اخبار کے مطابق صدر ٹرمپ نے 2016 اور 2017 میں محض 750 امریکی ڈالر فیڈرل انکم ٹیکس ادا کیا جبکہ صدر کا کہنا ہے کہ یہ خبر جعلی ہے ۔ انہون نے کہا کہ یہ خبر من گھڑت ہے اور انہوں نے ریاستی ٹیکسوں میں بہت ٹیکس ادا کیا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3cF2Llk

Related Posts

0 Response to "صدر ٹرمپ نے معمولی ٹیکس ادا کرنے کی رپورٹ کو جعلی خبر قرار دے دیا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3