افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سڑک کنارے نصب بم حملے میں افغان نائب صدر امراللہ صالح کے قافلے کو نشانہ بنایا گیا تاہم وہ محفوظ رہے۔ حملے میں اُن کے محافظوں سمیت کم سے کم 10 افراد ہلاک ہو گئے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3bEeH6r
0 Response to "کابل : افغان نائب صدر کے قافلے پر بم حملہ"
Post a Comment