
نیویارک کے فن کار ویٹرز مشکل میں
امریکہ میں اداکاری اور آرٹ کے دیگر شعبوں میں اپنا کریئر بنانے کی کوشش کرنے والے کچھ افراد بعض اوقات اپنا پیٹ پالنے اور بلز ادا کرنے کے لیے ریستورانوں میں بطور ویٹر بھی کام کرتے ہیں۔ کرونا بحران کے باعث نیویارک میں ریستورانوں کی بندش کے بعد یہ تخلیق کار ویٹر کیسے گزارا کر رہے ہیں؟ جانیے اس رپورٹ میں
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3koYKnP
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3koYKnP
0 Response to "نیویارک کے فن کار ویٹرز مشکل میں"
Post a Comment