
ترکی سے آنے والے پناگزینوں پر یونانی اہلکاروں کی سختیاں
ترکی میں مقیم ان پناہ گزینوں کے لیے، جو یونان میں نئی زندگی شروع کرنے کی خواہش لیے مشرقی بحیرۂ روم پار کرنے کی کوشش کرتے ہیں، خطرات بڑھتے جا رہے ہیں۔ ان پناہ گزینوں میں سے زیادہ تر کا تعلق شام سے ہے جن کا شکوہ ہے کہ یونان کی حدود میں داخل ہونے پر یونانی حکام انہیں واپس دھکیل دیتے ہیں۔
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Dze69n
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Dze69n
0 Response to "ترکی سے آنے والے پناگزینوں پر یونانی اہلکاروں کی سختیاں"
Post a Comment