
فلسطینی مہاجر کیمپوں میں کرونا سے نمٹنے کے لیے اقوامِ متحدہ سرگرم
اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے ریلیف اور ورکس ایجنسی مہاجر کیمپوں میں مقیم فلسطینیوں کے لیے نو کروڑ 50 لاکھ ڈالرز کی اپیل کی ہے۔ ادارے کا کہنا ہے کہ یہ رقم مشرقِ وسطیٰ کے مختلف ملکوں میں مقیم 56 لاکھ فلسطینیوں کے لیے رواں سال کے آخر تک کافی ہو گی۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2R1pa24
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2R1pa24
0 Response to "فلسطینی مہاجر کیمپوں میں کرونا سے نمٹنے کے لیے اقوامِ متحدہ سرگرم"
Post a Comment